اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی،اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے سے متعلق معاملے پر غور ہو گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں