کوئٹہ میں پولیس آپریشن جاری، ملزمان کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافاتی کچلاک میں مسلح افراد اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری ہے اور کے اب تک کی اطلاعات کے مطابق مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔۔۔ بلوچستان پولیس کا کہنا ہےکہ کچلاک میں پولیس کا آپریشن جاری ہے اور اس دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close