عدلیہ اصلاحات بل پر صدر مملکت عارف علوی کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عدلیہ اصلاحات بل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

 

 

صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں بل کا ڈرافٹ ایک دو روز پہلے پڑھا تھا لیکن اس میں کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں اس متعلق مجھے علم نہیں ہے، بل کا فائنل مسودہ سامنے آنے کے بعد ہی اس پر بات کی جاسکتی ہے، یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ میں اس حوالے سے کیا فیصلہ کروں گا۔انہوں نے کہا کہ آئین کو مسخ نہ کیا جائے، جمہوری قوتوں کی آپس کی لڑائی میں نظام کو خطرہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close