مفت آٹے کے مراکز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں مفت آٹے کے سینٹرز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایک ہفتے میں ریکارڈ ایک کروڑ 29 لاکھ مفت آٹا بیگز تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم سے صوبے کے 10کروڑ سے زائد افراد کو فائدہ ہوگا۔ترجمان کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم 25 رمضان تک جاری رہے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close