شیخ رشید کے 5 میں سے 2 فون واپس کرنے کون آیا؟ شیخ رشید نے راز کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ ان دو فون نامعلوم افراد رات کو میرے گھر پر چھوڑ گئے لیکن انہوں نے دعویٰ کیا کہ ابھی ان مزید تین فون ابھی تک ان کے پاس ہیں۔۔۔۔اسلام آباد کچہری میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں، عمران خان کی سیاست اور پارٹی کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ ناکام ہوں گے۔۔۔۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی رائے عامہ کا احترام نہیں کرتا نقصان اٹھاتا ہے، میں سب سے کہوں گا کہ عقل سے کام لیں، ملک کی معاشی اور اقتصادی کشتی ڈوب رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close