یوم پاکستان 23 مارچ کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close