پیٹرول 50روپے سستا، عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔

 

 

 

 

لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کو پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم ریلیف پروگرام میں عملی شکل دینے کے لیے جلد سے جلد اقدامات مکمل کریں تاکہ غریب عوام کی مشکلات میں کمی لائی جاسکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close