اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امدادی دی گئی۔
پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے بتایا کہ شبلی فراز پولیس کی تشدد سے زخمی، شیلنگ سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے ہیں۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں