پولیس مجھے گرفتار نہ کرے، عمران خان پھر عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔۔۔۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ کل اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں خود پیش ہو جاؤں گا، انڈر ٹیکنگ تسلیم کرکے پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔۔۔۔۔عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر آج ہی سماعت کی درخواست کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں