ایسا لگتا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں ہیں، شبلی فراز کی دہائی

اسلام آباد ( آئی این پی)رہنما تحریک انصاف و چیف آف سٹاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ پچھلے دو دنوں میں ملک کو ہیجان میں مبتلا کیا گیا اور ریاستی دہشتگردی عروج پر تھی ،ایسا لگتا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں ہیں ۔

بدھ کو رہنما تحریک انصاف و چیف آف سٹاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز کی اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ پچھلے دو دنوں میں ملک کو ہیجان میں مبتلا کیا گیا اور ریاستی دہشتگردی عروج پر تھی ،ایسا لگتا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں ہیں ، انھوں نے کہا کہا کہ پاکستان کی عوام دیکھ رہے ہیں کس طرف لے جایا جا رہا ہے ،عمران خان کو ہراساں کرنے کی ایک ناکام کوشش ہو رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close