اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کی قیادت میں کروں گا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سیاسی مصلحت کے تحت کیا جائے گا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں