جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close