اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا،شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے،
وزارت خارجہ نے سردار رمیش سنگھ کی بحیثیت اعزازی سفیر تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں