احسن اقبال نے سرکاری لینڈ کروزرکیوں واپس کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر اپنی سرکاری 4500 سی سی لینڈ کروزر واپس کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر اپنی سرکاری 4500 سی سی لینڈ کروزر واپس کرکے اسکی جگہ 1800 سی سی گاڑی مانگ لی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close