شیخ رشید کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو آج سہ پہر اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں فاضل جج نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے انہیں 14روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

سماعت کے بعد شیخ رشید کو طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال لے کر جا یا گیا جہاں سے اب انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close