مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

کوئی روئے گا یا روئے گی بعدکی بات، آج ساری قوم رو رہی دیکھنا یہ ہے ڈالر پہلے 300 کا ہوتا ہے یا پیٹرول شیخ رشید حکومت پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ہے ،آج ساری قوم رورہی ہے،9 فروری کوآئی ایم ایف کی شرائط سب کورلادے گی ،ذبح خانے میں لا جائے گی یاسڑکوں پرماتم کرائے گی دیکھتے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے ڈالرپہلے300کاہوتاہے یا پیٹرول ۔100دن میں الیکشن ناگزیرہیں ، الیکشن صوبے اور مرکز میں اکٹھے ہوں گے ورنہ جوڈوکراٹے ہوںگے ،ڈارکوآئوٹ سورس کرناہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close