ٹویٹر پر فواد چودھری کا آخری پیغام

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صبح 5 بجکر 25 منٹ پر ٹوئٹر پر زمان پارک کے باہر کی ویڈیو پوسٹ کی۔ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اس وقت یہ ماحول ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close