تحریک انصاف 33 نشستوں پر الیکشن لڑے گی، عمران خان امیدوار ہوں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کا خالی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان ، امیدوار عمران خان ہونگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف 33 نشستوں پر انتخابات لڑے گی اور اس کے امیدوار عمران خان ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close