آصف زرداری ن لیگ سے کونسا حساب پورا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان مسلم لیگ (ن )سے پرانا حساب پورا کر رہے ہیں، زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئیں گے ۔ سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ “پی ڈی ایم منہ چھپانےکی بجائےمقابلےکی طرف آئےورنہ داستان پرینہ بن جائےگی،

وزیرخزانہ کےبیان کےبعد فارن کمرشل اکاؤنٹ بھی لوگوں نےخالی کرناشروع کردیےہیں ایک طرف آٹےکی لائن ہوگی دوسری طرف بینک کے شٹرڈاؤن ہوں گے”زرداری نون لیگ سےپراناحساب پوراکررہا ہےزرداری ایک کولندن دوسرےکورائیونڈچھوڑ کرآئےگاPDMمنہ چھپانےکی بجائےمقابلےکی طرف آئےورنہ داستان پرینہ بن جائےگی۔وزیرخزانہ کےبیان کےبعد فارن کمرشل اکاؤنٹ بھی لوگوں نےخالی کرناشروع کردیےہیں ایک طرف آٹےکی لائن ہوگی دوسری طرف بینک کے شٹرڈاؤن ہوں گےشیخ رشید نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی”ایم کیو ایم “کی جنم جنم کی مخالف ہے، متحدہ قومی مومنٹ الیکشن بائیکاٹ کےساتھ حکومتی اتحادسےبھی باہرنکلے،شہباز شریف کوبھی اعتمادکا ووٹ لیناہوگانوازشریف بھی واپس نہیں آئیں گے اور ان کی سیاست پرقل پڑھاجائے گا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع 15اپریل تک جنرل الیکشن شیڈول بھی آجائےگاعمران خان نےسیاست کااندازبدل دیا ہے۔زرداری نون لیگ سےپراناحساب پوراکررہا ہےزرداری ایک کولندن دوسرےکورائیونڈچھوڑ کرآئےگاPDMمنہ چھپانےکی بجائےمقابلےکی طرف آئےورنہ داستان پرینہ بن جائےگی۔وزیرخزانہ کےبیان کےبعد فارن کمرشل اکاؤنٹ بھی لوگوں نےخالی کرناشروع کردیےہیں ایک طرف آٹےکی لائن ہوگی دوسری طرف بینک کے شٹرڈاؤن ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close