بطور وزیر اعلیٰ محمود خان کا آخری خطاب

پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا اسمبلی ابھی تک نہیں توڑی گئی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے تو صحافیوں کو بھی اس کی کاپی بھیجیں گے۔

وزيراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ رواں مدت میں بطور وزیراعلیٰ ان کا آخری خطاب ہے، اس کے بعد وہ دوبارہ الیکشن میں جائیں گے۔ یہ بات اہم ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان یہ بات کہ چکے ہیں کہ عمران خان کا اشارہ ملتے ہی وہ اسمبلی توڑ دیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close