چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی۔

 

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close