مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ  ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں ادا کی گئی اورآج بروز ہفتہ دن 2 بجے سرور لاج گھوڑا گلی میں اداکی جائے گی،اللہ پاک مرحوم راجہ فیاض سرورصاحب کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close