صوبائی حکومت نے27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت نے27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close