اداروں کیخلاف متنازع بیان، پرویز الہی نے صوبائی ترجمان خاتون کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کیخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلی پرویزالہی نے مسرت جمشید چیمہ سیمتنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کیخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کیخلاف ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close