سیکیورٹی اداروں نے پی ٹی آئی کے عظیم الشان جلسہ کی مکمل ویڈیومانگ لی ، وجہ کیا نکلی؟

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسہ کی مختلف اداروں کے علاوہ پی ٹی آئی نے جلسہ کی مکمل ویڈیوبنائی ، جلسہ کی مکمل ویڈیوضلعی انتظامیہ کی بنیادی شرط تھی جس میں یہ کہاگیاتھاکہ یہ ویوڈی کسی ایڈیٹنگ کے بغیر انتظامیہ اور پولیس کو دی جائے گی، جس پر گذشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے تین مختلف ٹیموں نے جلسہ کی مکمل کوریج کی اور ان میں ایک ٹیم نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کے ذریعے جلسہ کی مکمل ویڈیو ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے حوالے کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close