آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت کی،اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر محفوظ کیا گیا فیصلہ منگل کو (آج) سنائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close