جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا ہے، ریحام خان

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کی سابقہ ریحام خان نے عمران خان کا تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ ’’جس بندے سے نہ گھڑی سنبھالی گئی نہ بیوی سنبھالی گئی وہ نیوکلیئر ویپن سنبھالنے کی خواہش رکھتا ہے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر شیٹ ڈاو ن‘ کے ٹرینڈ کے ساتھ لکھا کہ برائے مہربانی نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کر دیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close