عمران خان کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سےمستعفی

 

کوئٹہ(پی این آئی) عمران خان کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سےمستعفی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان بابر یوسفزئی نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

 

 

 

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان عزیز و اقارب کے مشورے سے کرینگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close