عمران خان کا ڈیل سے متعلق سوال پر حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کا ڈیل سےمتعلق سوال پر حیران کن ردِ عمل آگیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ڈیل کے حوالے سے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے۔

 

 

 

سابق وزیر اعظم عمران خان کو عدالت میں پیشی کے دور ان صحافی نے سوال کیاکہ کیا ڈیل ہوگئی ہی ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صحافی کے سوال کا جواب دیے بغیر روانہ ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close