مریم نواز کی بریت کو ڈارک جسٹس کی آخری سانسیں قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بریت ،ڈارک جسٹس کی آخری سانسیں ہیں۔جمعرات کو وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس سے بریت پر کہا کہ پہلے احسن اقبال اور اب مریم نواز کی بریت ،ڈارک جسٹس کی آخری سانسیں ہیں ، ظالم بہرحال اللہ کی پکڑ میں آئینگے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close