پولیس نے مجھے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا، شاہ محمود قریشی کا احتجاج، شاہ محمود نے پولیس کے کام میں رکاوٹ ڈالی، اسلام آباد پولیس کا مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے پولیس نے کسان اتحاد احتجاج میں شامل ہونے سے روکا۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آزادی احتجاج کے بنیادی حقوق کے عین خلاف ہے ۔

امپورٹڈ حکومت مزید کتنی آوازیں دبائے گی ۔ جب کہ ترجمان اسلام آباد پولیس نے کا کہنا ہے کہ پولیس کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ۔ پولیس افسران نے شاہ محمود قریشی کے دھمکی آمیز ریمارکس کو تحمل سے سنا انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کسان اتحاد کے احتجاج کا حصہ نہیں تھے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close