عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نہ تو ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات ہیں ، وہ صرف ماہر بکواسیات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔

 

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں 12 موسم ہیں، ان سے گزارش ہے کہ ان موسموں کے نام ہی بتادیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close