پنجاب حکومت کا شہباز شریف اور مریم نواز کی رہائش گاہوں کی سکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیر اعظم کی ماڈل ٹائون رہائشگاہوں کی سکیورٹی ان کی عدم موجودگی کے دوران کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پولیو ٹیموں ،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔لاہور مے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close