سابق وفاقی وزیر تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) رحیم یار خان اور ننکانہ صاحب سے بڑی سیاسی شخصیات نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے الگ الگ ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان سے سابق صوبائی وزیر چودھری اعجاز شفیع نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔ٹوئنٹی فور نیو زکے مطابق ننکانہ سے رانا ذوالقرنین اخلاق اور رانا تحسین اخلاق بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close