بس یار میں کرپٹ ہوں‘ مراد علی شاہ نے صحافی اور ایم این اے میں صلح کرادی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں صحافی کو سمجھاتے اور پیپلزپارٹی کے ایم این اے سکندر راہپوٹو کو ان کے گلے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close