شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )کوہ پیما شریف کواردو نے شگر میں واقع 6ہزار50میٹربلند چوٹی خسرگنگ کو سرکرلیا۔کوہ پیما شریف کواردو نے خسرگنگ صرف20گھنٹے میں2 بار سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ شریف کواردو نے 6 برطانوی کوہ پیماؤں کے ہمراہ خسرگنگ کو سر کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close