زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں، عمران خان کے ساتھ کون ہے؟ شیخ رشید نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کون ہے؟و سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں، سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیا میں دھو رہے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں، اگست اہم مہینہ ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close