اسلام آباد(پی این آئی)اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔
بعض لوگ زندگی کی آخری لمحات میں بھٹک جاتے ہیں ، اعتزاز احسن ان میں سے ایک ہے ،، بس زندگی کی آخری خواہش پی ٹی آئی جوائن کرنا اور پھر سے سینیٹر بننا ہے،،
— Mahboob Ali Yousafzai (@mehboobali22) August 4, 2022
اسی حوالے سے صحافی محبوب علی یوسفزئی کے ٹویٹ مین کہا ہے کہ’’ بعض لوگ زندگی کی آخری لمحات میں بھٹک جاتے ہیں ، اعتزاز احسن ان میں سے ایک ہے ، بس زندگی کی آخری خواہش پی ٹی آئی جوائن کرنا اور پھر سے سینیٹر بننا ہے۔‘‘
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں