عمران خان کو تین کیسز میں پھنسا دیا گیا، پی ٹی آئی رہنمائوں کو بھی عمران خان کی تاحیات نااہلی کا یقین ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد حکومت عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی مشاورت کر رہی ہے۔اسی حوالے سے ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیےحکومت تین طرف سےDeclarationاورریفرنسز بھیج رہی ہے۔دوسپریم کورٹ میں،صادق وامین نہیں ہونے پہ دوسرا آئین شکنی پہ اور ایک الیکشن کمیشن میں ،توشہ خانہ میں خیانت کرنےمیں ۔واضح رہے کہ حنیف عباسی کا کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں نااہلی کے لیےموجود ہے ۔

 

جبکہ ایک دوسری ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ سینئر لیڈرشپ PTI کو بھی یقین کہ عمران خان تاحیات نااہل ہوجائیں گے ۔اس لیے PTI چیرمین شپ کے لیے جوڑ توڑ اور رسہ کشی شروع ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close