حمزہ شہباز کی اچانک لندن روانگی، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اچانک لندن روانہ ہو گئےہیں۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اپنے تایا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہبازلندن میں قیام کے دوران خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close