عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم، درخواست پر کیا حکم جاری ہوا؟

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس اقبال کلہوڑو نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم نہ کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزاروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت میں اپیل کرنی چاہیے، براہِ راست ہائی کورٹ سے رجوع نہیں کیا جا سکتا۔ عامر لیاقت کے بیٹے اور بیٹی نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے پوسٹ مارٹم کی اجازت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close