مریم نواز کے جھوٹوں کی لمبی فہرست ہے، یہ فسادی خاتون ہیں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا لزام

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کے جھوٹوں کی لمبی فہرست ہے یہ فسادی خاتون ہیں۔ فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز کیلئے پاکستان میں زمین تنگ کرنے کی باتیں یہی کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب جسٹس قیوم اور جسٹس مردے آپ کو نہیں ملیں گے، جو انہیں طلب کرتے ہیں یہ اس کی ویڈیو اپ لوڈ کردیتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ دانیال عزیز اور طلال چوہدری مریم نواز کی ترجمانی پر شرمندہ ہیں، ایسا چوروں کا ٹولہ ہے کہ چوری کے بعد سینا زوری بھی کرتے ہیں۔۔۔۔مریم

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close