اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلی ٰپنجاب منتخب ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایک زرداری سب پر بھاری ۔
جمعہ کو ۔حمزہ کی منتخب ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل کا اظہار کیا اور اپنی ٹوئٹ میں صرف یہ لکھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں