پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو ہاوس میں بلوانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کردی گئیں ،تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی بروقت ایوان میں پہنچ گئے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق مطابق مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی بھی ایوان میں موجود ہیں ایوان میں 180 سے زاید اراکین موجود ہیں،ایوان میں موجود اراکین کا تعلق تحریک انصاف اور ق لیگ سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close