آفتاب سلطان کو نیب کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو قومی احتساب بیورو نیب کا چیئرمین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگانے کی مںظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ یہ بات اہم ہے کہ آفتاب سلطان انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ رہ چکے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں