ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ، عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ، عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن پاکستان سے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی ۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا عمران نیازی کو طویل عرصے سے ریاستی اداروں پر بار بار حملے کرنے کیلئے چھوٹ دی جا رہی ہے ۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران خان کو دی جانے والی چھوٹ ملک کو تکلیف پہنچا رہی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close