” پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے” پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے۔

انکا کہنا تھا کہ پرایزائیڈنگ افسر گلو بٹ بن گیا ہے، ووٹ نہیں کاسٹ کرنے دے رہا، شیر والی پرچی لے کر آؤ اس کا ووٹ کاسٹ ہوگیا، آدھا گھنٹہ ووٹر کو خوار کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں