وزیر اعظم شہبازشریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

​اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز کا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔ سابق وزیر داخلہ نے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار کے بھانجے کیپٹن نعمان عید الاضحی سے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close