دنیا کے اہم شہر میں پاکستانی قونصلیٹ کیوں بند کر دیا گیا؟ پاکستانی کمیونٹی کا شدید احتجاج

ٹورنٹو (پی این آئی) شمالی امریکہ کے اہم ملک کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پاکستانی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹریڈ مشن پہلے ہی مانٹریال سے ٹورنٹو منتقل کر دیا گیا ہے، اب قونصلر سروسز بھی بند کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریڈ مشن کی منتقلی کے بعد مانٹریال میں قونصل خانے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس حوالے سے مانٹریال میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے احتجاج کرتے ہوئے نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مانٹریال میں قائم قونصل خانہ پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہا تھا اس لیے اسے قائم رکھنے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔

close