پنجاب میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بجلی مفت، کتنے لاکھ گھرانوں کو فائدہ ہو گا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ والےگھریلو صارفین کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ایک لاکھ 60 ہزار صارفین کو فائدہ ہوگا۔ لیسکو کے صارفین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہے، 100یونٹ والے صارف کو ماہانہ 2 ہزار روپے سے زائدکا فائدہ ہوگا، پنجاب حکومت لیسکوکو سالانہ 2 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد ادا کرےگی۔ پنجاب حکومت اور بجلی کی تقسیم کار دیگرکمپنیوں کے ماہرین نے سبسڈی فارمولےکو حتمی شکل دے دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close